سرخ حمری
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - یاقوت کی ایک قسم جو چار درجات میں سے ایک ہے، اس کا رنگ انحصار پتھر میں کرومیم کی آمیزش پر ہے، لعل سرخ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - یاقوت کی ایک قسم جو چار درجات میں سے ایک ہے، اس کا رنگ انحصار پتھر میں کرومیم کی آمیزش پر ہے، لعل سرخ۔